دو، تین یا چار۔۔فی تولہ سونا کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کی موجیں لگ گئیں

کراچی(پی این آئی)دو، تین یا چار۔۔فی تولہ سونا کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کی موجیں لگ گئیں۔۔ ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 4600 روپےکمی ہوئی ہے۔

 

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 40 ہزار 700 روپے ہوگئی ہےجبکہ 10گرام سونےکا بھاؤ 3 ہزار 943 روپےکمی کے بعد ایک لاکھ 20 ہزار 628 روپے ہوگیا ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونےکا بھاؤ 8 ڈالربڑھ کر 1831 ڈالرفی اونس ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close