معیشت کی خرابی جاری، موڈیز نے پانچ پاکستانی بنکوں کے آؤٹ لک کو مستحکم سے منفی کردیا

اسلام آباد(آئی این پی )ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پانچ پاکستانی بنکوں کے آؤٹ لک کو مستحکم سے منفی کردیا اور بی تھری ریٹنگ کی تصدیق کردی ، ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پہلے پاکستان کے آؤٹ لک کو مستحکم سے منفی کردیا تھا، موڈیز نے 3جون کو واپڈا کے آؤٹ لک کو بھی مستحکم سے منفی کردیا تھا ۔ ریٹنگ ایجنسی موڈیز کے مطابق ایم سی بی سمیت پانچ بنکوں کی ریٹنگ کم کردی گئی ،پانچ پاکستانی بنکوں کے طویل مدتی ڈیپازٹ ریٹنگز کی بی تھری کی توثیق کی بنکوں کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی کاؤنٹر پارٹی ریسک ریٹنگز کو بھی بی ٹو سے کم کر کے بی تھری کردیا۔ ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close