انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

اسلام آباد ( پی این آئی )رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں 24 پیسے کا اضافہ، 199.06 سے بڑھ کر 199.30 روپے کا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 24 پیسے کا اضافہ ہوگیا،فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر 199.06 سے بڑھ کر 199.30 روپے کا ہوگیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ تین روز میں ڈالر کی قیمت میں تین روپے تک کمی ہوئی ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں