انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے آغاز پر انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ میں 76 پیسے کی کمی دیکھی گئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر 76 پیسے کمی کے بعد 199 روپے پر فروخت ہوا۔ واضح رہے کہ 2 کاروباری روز کے دوران ڈالر 3روپے 1 پیسے سستا ہوا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close