امریکی ڈالر منہ کے بل آگر ا ، انٹر بینک میں قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد (پی این آئی )انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے لیٹر تک کا بڑا اضافہ کیا ہے جس کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ آج بروز جمعہ کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں 2روپے کی کمی دیکھنےمیں سامنے آئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت گر کر 200روپے پر آگئی ہے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں