انٹر بینک میں ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد (پی این آئی )انٹر بینک میں تیسرے کاروباری روز کے دوران امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں آج بدھ کے روز ڈالر کی قدر میں مزید 51 پیسے اضافے سے قیمت 201 روپے 41 پیسے تک پہنچ گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ایک روپے 20 پیسے کے اضافے سے قیمت 203 روپے کے بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close