کراچی (پی این آئی)انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھوگیا ، انٹربینک میں ڈالر ایک روپے مہنگا ہوکر 189 روپے 66 پیسے کا ہو گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 190 روپے 50 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے ۔ادھر سٹاک مارکیٹ بھی گرتی جا رہی ہے ، آج بھی سٹاک مارکیٹ میں 425 پوائنٹس کی کمی آئی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں