مرغی کے گوشت پر ایک ہی روز میں 55 روپے کا اضافہ، عوام بلبلا اٹھے

اسلام آباد (پی این آئی)لاہور میں مرغی کے گوشت پر ایک روز میں 55 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ چند روز کے دوران مرغی کے گوشت کی قیمت میں 120 روپے سے زائد کا اضافہ ہو چکا ہے۔اشیائے ضروریہ کے ساتھ ساتھ مرغی کے گوشت کی قیمت میں عام عوام کی پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہے اور چند روز کے دوران مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافے کے بعد اس کی قیمت 600 سے بھی بڑھ چکی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close