امریکی ڈالر 2 روپے 16 پیسے مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )رواں ہفتے کے دوسرے کاروبارے روز کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 184روپے70پیسے ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق آج کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق فاریکس ڈیلرزانٹربینک میں ڈالر 2روپے 16پیسے مہنگا ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 184روپے70پیسے ہوگئی۔دو روز میں ڈالر 3 روپے سے زائد مہنگا ہوا۔ گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالر ننانوے پیسے مہنگا ہونے کے بعد ایک سو بیاسی روپے چون پیسے پر بند ہوا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close