روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری، ڈالر کتنے کا ہو گیا؟

کراچی(آئی این پی)ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے،انٹربینک میں امریکی ڈالر 11پیسے سستا ہو کر 181 روپے 52پیسے پر بند ہوا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20پیسے مہنگا ہوکر 182روپیکا ہوگیا ہے۔

انٹر بینک میں ایک ڈالر 7اپریل کی بلند ترین سطح سے 7روپے 72پیسے سستا ہوچکا ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close