انٹر بینک میں ڈالر کو مزید جھٹکا، قیمت کتنی گر گئی؟

مکراچی (پی این آئی) پاکستان میں سیاسی تبدیلی کے بعد کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رحجان برقرار ہے۔ آج کمر کے روز صبح کاروبار کے آغاز کے موقع پر ڈالر کی قدر میں مزید کمی واقع ہوئی ہے، آج کرنا مارکیٹ کی رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 42 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔ اس تازہ ترین کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر181 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 10 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 1روپے 20 پیسے تک کم ہوئی تھی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close