قومی خزانے میں عمران خان حکومت نے کتنے ارب ڈالر چھوڑے؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان پاکستان کے خزانے میں 22 ارب امریکی ڈالر چھوڑ کر گئے ہیں۔ یہ دعویٰ ایک ادارے نے کیا ہے۔ پاکستانی ایجنسی ’اسٹارٹ اپ پاکستان‘ کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان پاکستان کے پہلے وزیراعظم بن گئے ہیں جو ملکی خزانے میں 22 ارب امریکی ڈالر چھوڑ کر گئے ہیں۔ نیوز ایجنسی کی یہی ٹوئٹ سابق وفاقی وزیر برائے مملکت، اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کی جانب سے بھی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close