پروگرام معطل ہونے کی اطلاعات میں سچ کیا ہے؟ آئی ایم ایف نے اعلامیہ جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال پر انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ مالی معاملات جاری رکھے گا۔

اعلامیے کے مطابق پاکستان کے ساتھ آئی ایم ایف پروگرام معطل ہونے کی اطلاعات درست نہیں ہیں۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نئی حکومت بنتے ہی معاشی استحکام کے لیے کام شروع کردیں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں