سونے کی قیمت میں فی تولہ کتنا اضافہ ہو گیا؟ خریداروں کیلئے جھٹکا

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت میں فی تولہ کتنا اضافہ ہو گیا؟ خریداروں کیلئے جھٹکا۔۔۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے اضافےکے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 31 ہزار روپے ہو گئی

 

جبکہ دس گرام سونے کی قیمت257 روپے اضافے سے ایک لاکھ 12 ہزار 952 روپے ہوئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ڈالر بڑھ کر 1928ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں