وزیراعظم عمران خان نے مشکل وقت میں پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد ( پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے مشکل وقت میں پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی۔۔۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ برآمدات اب تک کی بلند ترین سطح پر ہیں، کرنٹ اکاونٹ خسارہ صرف 0.5 ارب ڈالر رہ گیا ہے۔

وزیراعظم نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے حوالے سے بتایا۔نجی ٹی وی کے مطابق کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں جنوری کے مقابلے میں 2 ارب ڈالر کی کمی ہوئی۔وزیر اعظم نے کہا کہ رواں مالی سال میں یہ سب سے کم ماہانہ خسارہ ہے۔

 

 

 

وزیراعظم عمران خان نے مشکل وقت میں پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close