آٹے کا 20 کلوکا تھیلا کتنا مہنگا ہونیوالا ہے؟ فلور ملز ایسوسی ایشن کا اعلان آگیا

لاہور (پی این آئی) آٹے کا 20 کلوکا تھیلا کتنا مہنگا ہونیوالا ہے؟ فلور ملز ایسوسی ایشن کا اعلان آگیا۔۔۔ پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن نے آٹے کا 20 کلو کے تھیلے کی قیمت بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق فلورملز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بجلی، پیٹرولیم مصنوعات اور پیکنگ میٹریل میں اضافہ ہوا ہے۔

جس کی وجہ سے 20 کلو گرام آٹے کے تھیلے کے نرخوں میں 50 روپے اضافہ ناگزیر ہے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت آٹے کے نرخوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کرے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close