پاکستان میں سونا کتنا مہنگا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بُری خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)پاکستان میں سونا کتنا مہنگا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بُری خبر آگئی۔۔ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے اور آج سونا 650 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق

650 روپے اضافےکے بعد سونےکی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 27 ہزار 100 روپے ہوگئی ہےجبکہ10گرام سونےکی قدر 558 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 8 ہزار 968 روپے ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت 9 ڈالر بڑھ گئی اور ایک اونس سونے کا بھاؤ 1900 ڈالر ہوگیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close