ڈالر پھر سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)امریکی کرنسی کی اڑان کو پھر بریک لگ گئی ، انٹر بینک میں مزید سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 26پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا جس کے بعدڈالرکی نئی قیمت 175 روپے 92 پیسے سے بڑھ کر 176 روپے 18 پیسے ہو گئی تھی۔ تاہم ملک میں تیسرے کاروباری روز کے دوران روپے کی قدر میں بہتری آئی جبکہ ڈالر کی قیمت میں 18پیسے کی کمی سامنے آئی جس کے بعد ڈالر 176 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close