اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک پیسے اضافےکے بعد 176.68 روپے ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 179.50روپے پر برقرار رہے۔جبکہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کوئی اضافہ یا کمی نہیں ہوئی۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 126200 روپے پر برقرار ہے۔10 گرام سونے کی قدر 108196 روپے برقرار ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 2 ڈالر اضافے سے 1800 ڈالر فی اونس ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں