دنیا بھر میں تیل قیمتوں میں مزید کمی

اسلام آباد (پی این آئی)دنیا بھر میں تیل قیمتوں میں ایک بار پھر کمی ہورہی ہے اور جمعے کو سال 2021 کے آخری روز برنٹ آئل میں کمی دیکھی گئی ہے،تفصیلات کے مطابق جمعے کو برنٹ کروڈ کی قیمتوں میں 70 سینٹ یا 0اعشاریہ 9 فیصد کمی ہوئی ہے جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI)کروڈ میں مزید 84 سینٹ یا 1اعشاریہ 09 فیصد کم ہوکر 76 اعشاریہ 15 بیرل فی ڈالر پر آگئی ہے،اسی طرح برنٹ کروڈ میں 70 سینٹس کی مزید کمی ہونے کے بعد تیل قیمتیں 78 اعشاریہ 85 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے۔د

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close