کاروبار کے اختتام تک ڈالر کتنا سستا ہو گیا؟روپے کی تگڑی واپسی

کراچی (پی این آئی )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ڈالر کی اُونچی اڑان کو روکنے کیلئے سٹیٹ بینک نے مداخلت کی جس کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے ، انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 73 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 177 روپے 51 پیسے پر بند ہو گیاہے ۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ، ڈالر ایک روپیہ سستاہونے کے بعد 179.30 روپے پر فروخت ہور ہاہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close