یومیہ 75 لاکھ بیرل پیداواری صلاحیت کی آئل ریفائنری بند کر دی گئی، حکومت کا آگاہ کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) بجلی گھروں نے فرنس آئل کی خریداری روک دی جس کے باعث آئل اسٹوریج بھر گئے، 75 لاکھ لیٹر یومیہ پیداواری صلاحیت والی پاکستان ریفائنری بند کرنا پڑگئی۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق ریفائنری مزید چلاتے تو تیل ضائع کرنا پڑتا، اس حوالے سے حکومت کو آگاہ کردیا گیا۔پاکستان ریفائنری لمیٹڈ نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو خط لکھ کر آپریشن بند کرنے سے آگاہ کردیا ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close