انٹربینک میں ڈالر 178 روپےکا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )ملک بھر میں پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرنسی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح تک گرگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 29 پیسے مہنگا ہو کر 178 روپے کا ہوگیا۔ ڈالر کی نئی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close