انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )تیسرے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت گرواٹ کا شکار ، مزید سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 79پیسے کی کمی دیکھنے میں آرہی ہے ۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر 174.89 سے کم ہوکر 174.10 روپے کا ہوگیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close