ڈالر کی قیمت نے پھر اڑان بھر لی انٹر بینک میں مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں پہلے کاروباری روز کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں پھر تیزی آگئی ، انٹر بینک میں مزید مہنگا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میںپہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 29پیسے کا اضافے دیکھنے میں آرہا ہے جس کے بعد ڈالر 170.01پیسے سے بڑ ھ کر 170.30پیسے کا ہو گیا ہے ۔ فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ مزید کچھ رو ز ڈا لر کی قدر میں اتار چڑھاءو جا ری رہے گا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close