کراچی (آئی این پی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت جمعہ کو 2800 روپے بڑھی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2800 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 20 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 2400 روپے اضافے سے ایک لاکھ 3052 روپے ہے۔
عالمی صرافہ بازار میں سونیکی قدر 5 ڈالر کم ہوکر 1779 ڈالر فی اونس ہے۔ ۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں