امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )ملک بھر میں پہلے کاروباری روز کے دوران امریکی ڈالر کی قیمت میں مزیدکمی دیکھنے کو آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 65پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 171 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 171 روپے 30 پیسے پر فروخت ہو رہا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close