اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں آخری کاروباری روز کے دوران امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ کے آغاز میں ڈالر 36پیسے سستا ہو گیا، امریکی ڈالر172 روپے 26 پیسے پر تھا لیکن مارکیٹ کے آغاز سے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا اور ایک امریکی ڈالر 36 پیسے سستا ہو کر 171 روپے 90 پیسے کا ہو گیا
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں