انٹربینک مارکیٹ میں روپے کےمقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی(پی این آئی ): انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہےاور امریکی ڈالر مزید 36 پیسے سستا ہو گیا ہے۔ انٹر بینک مارکیٹ کا آغاز ہوا تو ڈالر 172 روپے 26 پیسے پر تھا لیکن مارکیٹ کے آغاز سے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا اور ایک امریکی ڈالر 36 پیسے سستا ہو کر 171 روپے 90 پیسے کا ہو گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close