انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد (پی این آئی )ملک بھر میں تیسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 57 پیسے مہنگا ہو کر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 173 روپے 35 پر پہنچ گیا ہے۔دو روز قبل ڈالر ایک روپیہ 82 پیسے مہنگا ہو کر 173 روپے پر آ گیا تھا تاہم کاروبار کے اختتام پر ڈالر 172.78 پر پہنچ گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close