سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ، پاکستان میں قیمت تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گئی

کراچی (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں 4ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1767ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 1700روپے کے نمایاں اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ19ہزار700روپے اور دس گرام سونے کی قیمت1457روپے کے اضافے سے1لاکھ2ہزار623روپے پر جا سکتی ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close