چینی کی فی کلو نئی قیمت مقرر کردی گئی

لاہور (پی این آئی) وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال اور چیف سیکرٹری پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں درآمدی چینی کی قیمت 90روپے فی کلو مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں حکومت پنجاب نے درآمدی چینی کے تجارت کے لئے فروخت پر پابندی عائد کی۔

میان اسلم اقبال نے کہا ہک درآمد شدہ چینی کا فائدہ ہر صورت عام صارف کو ملنا چاہئے ۔اجلاس میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی تعداد بڑھانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close