فیصل آباد(آن لائن)دو روز کے دوران برا ئلرمرغی گو شت 16 روپے کمی کے بعد 360روپے پر آگیا ،فیصل آباد اور شہر گردونواح میں گذشتہ ایک ہفتہ سے برئلر مرغی کے گوشت میں مسلسل اضافہ جاری تھا جبکہ دوروان کے دو کمی ہورہی ہے دوقبل مرغی کا گوشت 376روپے فی کلو تک پہنچ گیا تھا پر چو ن سطح پر برا ئلر گو شت کی قیمت 16روپے فی کلو کے ساتھ 360روپے ہو گئی جبکہ زندہ مر غی 8روپے کمی کے بعد 242روپے فی کلو ہوگئی ہے
اس طرح فارمی انڈوں کی قیمت میں 9روپے درجن کمی ہوئی ہے اب انڈوں کی درجن 171روپے پر آگئی۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں