آگئی تے چھا گئی، سستی ترین موٹر سائیکل آگئی،خریداروں کا رش

مکوآنہ (این این آئی)آج کے اس دور میں مہنگی موٹر سائیکل خریدنے سے تنگ اور پٹرول کی آسمان کو چھوتی قیمتوں سے پریشان موٹر سائیکل سواروں کے لیے ایک بہت بڑیخوش خبری سامنے آ گئی ہے کہ اب پاکستان میں الیکٹرک انجن سے چلنے والی موٹر سائیکلیں تیار کی جارہی ہیں۔جسے 50 کلومیٹر کی ایوریج پر ماہانہ صرف 500 روپے میں چلایا جاسکتا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پاکستان کی

صوبے پنجاب کے شہر ساہیوال میں 2 اداروں نے باہمی اشتراک سے پٹرول کے بجائے برقی توانائی سے چلنے والی موٹرسائیکل کو مقامی سطح پر تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہیجس کی ہیئت تو روایتی موٹر سائیکل کی طرح ہی ہے لیکن اس میں پٹرول سے چلنے والے انجن کے بجائے برقی توانائی سے کام کرنے والے انجن کو نصب کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس وقت پاکستان میں موٹر سائیکل،کاروں سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو چکا ہے۔جس کے بعد پاکستانی شہریوں کی آٹومیٹک اور مینول کاروں اور موٹر سائیکلوں کو خریدنے کی سکت ختم ہو گئی ہے۔ پاکستان کے صو بے پنجا ب کے شہر ساہیوال میں دو ادا روں نے با ہمی اشترا ک سے پٹرو ل کے بجا ئے بر قی توا نائی سے چلنے والی مو ٹر سا ئیکل کو مقا می سطح پر تیا ر کر نے کا دعویٰ کیا ہے جس کی ہیئت تو رو ایتی مو ٹر سا ئیکل کی طر ح ہی ہے لیکن اس میں پٹرول سے چلنے و الے انجن کے بجا ئے بر قی توا نائی سے کا م کر نے و الے ا نجن کو نصب کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close