کراچی(آن لائن)عالمی مارکیٹ میں13ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا1748ڈالرہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں300روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ14ہزار200روپے اور دس گرام سونے کی قیمت257روپے کی کمی سے97ہزار908روپے ہو گئی
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں