عوام کو سستی چینی فراہم کرنے کا فیصلہ، پنجاب حکومت نے چینی بیرون ملک سے منگوانے کی منظوری دے دی

لاہور (پی این آئی) ملک میں لاکھوں ٹن وافر چینی کی دستیابی کے باوجود پنجاب حکومت نے عوام کو سستی چینی دینے کے لیے چینی بیرونِ ملک سے منگوانے کا فیصلہ کیا ہے، صوبائی حکومت نے محکمہ خوراک کو چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔اس حوالے سے سامنے آنے والی رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے اپنا اسٹاک بہتر کرنے کے لیے چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔درآمد کی جانے والی چینی سستے

بازاروں میں کنٹرول ریٹ پر فروخت کی جائے گی۔دلچسپ بات یہ ہے کہ عوام کو سستی چینی فراہم کرنے کے نما پر اس سے پہلے وفاقی حکومت یوٹیلٹی اسٹورز کے لیے چینی درآمد کرچکی ہے ۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close