روپے نے ڈالر کو پچھاڑ دیا ۔۔۔!!! امریکی کرنسی کے قیمت میں حیران کن کمی

کراچی (پی این آئی)امریکی کرنسی کے قیمت میں اتنی کمی کہ یقین کرنا مشکل ، ایک ڈالر کتنے کا رہ گیا َ؟جانیں تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی جب کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر تین پیسے سستا ہونے کے بعد 168 روپے 65 پیسے پر فروخت ہورہا ہے۔ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینجمیں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 258 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسٹاک مارکیٹ

میں کاروبار کے دوران فوری تیزی کا رحجان دیکھا گیا جس کے سبب انڈیکس میں بتدریج اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 45856 کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close