170روپے کے حد عبور پر کر نے کے بعد سٹیٹ بینک کی مداخلت، ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا

کراچی (پی این آئی )170روپے کے حد عبور پر کر نے کے بعد سٹیٹ بینک کی مداخلت، ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا۔۔۔ سٹیٹ بینک کی مداخلت کے بعد ڈالر کی قیمت میں تاریخی اڑان کے بعد کمی سامنے آگئی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 70پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 169 روپے پر آگیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان میں گزشتہ تین مہینوں سے ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور آج کاروبار کے دوان ڈالرانٹر بینک میں مہنگا ہونے بعد 169روپے 70پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close