ڈالر کی اڑان جاری، کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن قدر میں بڑا اضافہ

کراچی (پی این آئی)ڈالر کی اڑان جاری، کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن قدر میں بڑا اضافہ۔۔۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالرکی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے

۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں 8پیسے کا اضافہ سامنے آ یاہے۔سٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 168روپے 10پیسے کا ہوگیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close