ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، قدر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (پی این آئی )ڈالر مزید مہنگا ہو گیا،قدر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔۔۔ انٹر بینک مارکیٹ اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 41 پیسے مہنگا ہو گیاہے جس کے بعد ڈالر 167 روپے 66 پیسے بند ہو گیا ہے ۔

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 168 روپے 50 پیسے پرٹریڈ کر رہاہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں