ڈالر کی بریکیں فیل ہو گئیں، امریکی کرنسی بلند ترین سطح پرآگئی

کراچی (پی این آئی )ڈالر کی بریکیں فیل ہو گئیں.. کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کئے جانے والے اعدادو شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں 48پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔سٹیٹ بینک کے مطابق کاربار کے اختتام پرڈالر 166روپے 87پیسے پر بند ہوا ہے۔

ڈالر کی بریکیں فیل ہو گئیں، امریکی کرنسی بلند ترین سطح پرآگئی

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close