ڈالر پھر مہنگا ہونے لگا، ایک ہی دن میں قدر کتنی بڑھ گئی؟

کراچی(پی این آئی)روپے کے مدمقابل ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 165.62 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں آج بھی امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا، نتیجے میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے باوجود کاروبار کے اختتام پر مزید 18 پیسے کی کمی سے 165.62 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کی کمی سے 166.30 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close