کراچی(پی این آئی )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت دو سو روپے کم ہوکر ایک لاکھ 9 ہزار 800 روپے ہے۔دس گرام سونے کی قدر 171 روپے کم ہوکر 94136 روپے ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 4 ڈالر کم ہوکر 1790 ڈالر فی اونس ہے۔ ڈالر کی قدر گرتے ہی سونا بھی سستا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں