کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 500 روپے اضافے سے ایک لاکھ 10 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔ دس گرام سونے کی قدر 428 روپے کے اضافے سے 94 ہزار 307 روپے ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 14 ڈالر مہنگا ہو کر 1806 ڈالر کا ہوگیا ہے۔ پاکستان میں سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں