عید الاضحی کی تعطیلات کے بعد کاروبار کا پہلا دن، ڈالر کی قدر اچانک بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (پی این آئی) عید الاضحی کی تعطیلات کے بعد کاروبار کا پہلا دن ، ڈالر کی قدر اچانک بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں84 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 161.48 سے بڑھ کر 162.32 روپے پر بند ہوا ہے۔واضح رہے کہ ڈالر سات ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں84 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close