تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں،او جی ڈی سی ایل کی طرف سے کی جانے والی اس دریافت سے یومیہ ایک کروڑ 18لاکھ مکعب فٹ گیس اور 945ب یرل خام تیل حاصل ہو سکے گا،ذرائع وزارتِ توانائی کے مطابق تیل اور گیس کی تلاش کیلئے لکی کے علاقے میں 4727میٹر تک کھدائی کی گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close