سٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں تیزی

کراچی (پی این آئی) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مثبت رحجان دیکھنے میں آیا۔سٹاک مارکیٹ میں کاروباری دن کا اختتام مثبت ہوا۔100 انڈکس میں مجموعی طور پر 10پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ دن کے اختتام پر 100 انڈکس 47ہزار 491 کی سطح پر بند ہوا۔ایک وقت میں 100 انڈکس 47ہزار 594 کی سطح پر پہنچ گیا تھا تاہم اسکے بعد 100 انڈکس میں کمی دیکھنے مین آئی۔گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ 47ہزار480 کی سطح پر بند ہوئی تھی۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مثبت رحجان دیکھنے میں آیا۔سٹاک مارکیٹ میں کاروباری دن کا اختتام مثبت ہوا۔100 انڈکس میں مجموعی طور پر 10پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close