کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن ڈالر نے روپے کو بری طرح پچھاڑ ڈالا

کراچی (پی این آئی) کارو باری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کئے گئے اعدادو شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 31 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 157.87 سے بڑھ کر 158.18 روپے پر بند ہوا ہے۔ کارو باری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کئے گئے اعدادو شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 31 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں