امریکی ڈالر مزید زوال کا شکار، یکدم قیمت کتنی گر گئی؟ بڑی خبر

کراچی(نپی این آئی) روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تنزی کا تسلسل تھم گیا۔ اس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے باوجود 22 پیسے گھٹ کر 156.74 روپے پر بند ہوئی۔ اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 20پیسے کی کمی سے 157.40روپے پر بند ہوئی۔ روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تنزی کا تسلسل تھم گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close