فیکٹریوں کو گیس کی سپلائی بند کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) جمعہ کے روز سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے سندھ میں سی این جی اسٹیشنز اچانک بند کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔جس کے بعد کمپنی نے کراچی میں 3 روز سی این جی کے بعد فیکٹریوں کو بھی گیس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔کمپنی کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق صنعتوں اور کیپٹو پاور کو آج گیس بند رہے گی۔اعلان کے مطابق سی این جی اسٹیشن جمعہ کی صبح 12بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک بند رکھنے کا اعلان سامنے آیا تھا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close